the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے آج کہا کہ ملک میں روزانہ تقریبا 35 کسان خود کشی کر رہے ہیں اور مودی حکومت تین سال سے کسانوں کی کوئی خبر نہیں لے رہی ہے۔پارٹی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف



بھاشن دے رہے ہیں اور کسان اور کھیتوں میں کام کرنے والے مزدروں کے مسائل کے حل کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہے ہیں۔پارٹی نے کہا کہ ایک اعدادو شمار کے مطابق روزانہ چالیس کسان خود کشی کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.